یہاں تک کہ جب وہ اپنے عروج کو پہنچتا ہے اور چالیس سال کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی ہیں اور وہ نیک عمل کرنے کی توفیق دے جس سے تو راضی ہو جائے اور میرے لیے میری اولاد کو صالح بنا دے، بیشک میں نے تجھ سے توبہ کی ہے اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔

urUR